ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف ایک بار پھر کنٹینرز لگاکر بند کر دیا گیا

Admin

ڈی چوک بلیو ایریا کے اطراف ایک بار پھر کنٹینرز لگاکر بند کر دیا گیا۔ بلیو ایریا کو خیبر پلازہ کے پاس سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا۔
نادرہ چوک سے ڈی چوک آنے والے راستے کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا ۔ ڈی چوک سے ریڈ زون میں جانے والے راستے پر پہلے سے کنٹینرز موجود ہیں

Post a Comment