عمران خان، بشریٰ بی بی اور علی امین سمیت متعددرہنمائوں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 24 نومبر کو ہونے والے پرتشدد واقعے کے خلاف پہلا مقدمہ ٹیکسلا تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ …