5 دسمبر کو چھٹی کا اعلان کردیا گیا

Admin

تفصیلات کے مطابق ضلع شیخوپورہ میں ضمنی الیکشن کی وجہ سے 5 دسمبر کو مقامی چھٹی اناؤنس کر دی گئی ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

Post a Comment