پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

Admin

وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ مٹی کے تیل کی موجودہ قیمت میں 62 پیسے فی لٹر اور لائٹ دیزل کی قیمت میں 48 پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے۔

پٹرول کی قیمت 3 روپے72پیسے فی لٹر بڑھا دی۔ ڈیزل کی قیمت 3 روپے 29 پیسے بڑھا دی گئی ہے۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں مین اضافی کا نوٹیفیکیشن کر دیا گیا ہے۔

إرسال تعليق