بشری بی بی اور علی امین گنڈا پور گرفتار ، اب تک کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

Admin

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس اور رینجرز تحریک انصاف کے مظاہرین کے خلاف آپریشن کر رہی ہے اور مظاہرین کو ڈی چوک سے پیچھے دھکیل کر جناح ایو نیو تک پہنچا دیا گیا ہے 
جبکہ یہ دعویٰ بھی سامنے آرہا ہے کہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر صحافی حسن ایوب خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کر گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ پولیس اور رینجرز نے آپریشن سے پہلے میڈیا یہ جگہ چھوڑنے کی ہدایت کردی تھی تاکہ کسی غیر ضروری نقصان سے بچا جا سکے جس کے بعد نا صرف مظاہرین کو پیچھے دھکیلا گیا بلکہ پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا

Post a Comment